میں سہیل عباس اپنے شعبے اور اپنی دلچسپی سے متعلق زندگی کے مختلف شعبہ جات میں سماجی مدد فراہم کرتا ہوں جیسے کہ ، تنہائی، صدمہ اور ایسی سماجی و نفسیاتی صورتحال جس میں آپ کی سوچیں بکھر جائیں۔آپ یہ بھی سیکھ سکتے ہیں کہ آپ نے کسی صورتحال میں خود کو کس طرح بہتر انداز میں ظاہر و پیش کرنا ہے تاکہ آپ اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کر سکیں۔
I am Sohail abbas master in social work and Mphill in sociology. I provide counselling services related to social life such as depression, career, marriage, relationship imbalance, trauma management and emotionally disturbed people.