Sunday , October 6 2024

Life Tips

جب آپ مخصوص انسان چیز یا جذبات کے بارے سوچتے رہتے ہیں تو یہ آپ کے دماغ پہ گہرا اثر رکھتی ہیں۔ جیسے کوئی اپنے والدین کی وفات کے بعد دکھی ہوتا ہے۔ کوئی عاشق معشوق کی جدائی میں تڑپتا ہے یا کوئی شخص کسی چیز کو پانے کی تمنا کرتا ہے۔ جب آپکافی عرصہ گزرنے کے بعد بھی بار بار سوچتے ہیں کہ آپ کے والدین آپ میں نہیں رہے تو آپ اداس ہو جاتے ہیں لیکن آپ نے سنا ہو گا کہ کچھ لوگ اپنے والدین سے لڑائی جھگڑا کرتے ہیں۔ اصل میں ہمارا دماغ ہماری معلومات کا تجزیہ کرتا ہے اور جو انفارمیشن اسے ملتی ہے وہ پراسیس کر کے جسم کو اس کیفیت میں لے جاتا ہے۔ دکھوں غموں پریشانیوں محرومیوں کی شدت کو کم کرنے کیلئے اپنے دماغ کو منفی جذبات کے برعکس مضبوط اور مثبت معلومات دیں۔ وہ لوگ تو پریشان ہوں جن کے پاس کھانے کو نہیں جو مقروض ہیں جو بے روزگار ہیں لیکن ہمارے ہاں سب ہی پریشان ہیں۔

About Sohail Abbas

I am a social scientist, Master in social work and master of philosophy in sociology. I provide services in counselling, trauma management and behavior modifications. I am also a family social work. I give sessions in the mentioned above fields with reasonable fee.

Leave a Reply