سُنو.. اگر کوئی شخص تم سے دور بھاگتا ہے تو اُس کے پیچھے کبھی نہ بھاگو، تم اپنے اور اس کے بیچ کا فاصلہ کبھی کم نہ کر پاؤ گے کیونکہ وہ پھر دوگنی رفتار میں تم سے دور بھاگتا ہے، چاہے وہ رشتہ دوستی کا ہو، محبت کا ہو، رشتے داری کا ہو یا خون کا ہو، زندگی کا ایک اصول بنا لو کہ جانے والے کو کھلے دل سے جانے دو تا کہ پیچھے بھاگنے کی اذیت سے بچ جاؤ.. کیونکہ یہ ایسی اذیت ہے جو جوانی اور عمر کھا جاتی ہے بنا کسی کو پتہ چلے…..