کسی بھی ریلیشن میں میچوریٹی بہت ضروری ہوتی ہے اب انسان ہر وقت درست فیصلے تو نہیں کر سکتا لیکن آپ کو اُس وقت میچور سہارے اور میچور نصیحت کی ضرورت ہوتی ہے، جب آپ کا ہمت و حوصلہ پست ہو آپ کو ناں صرف سہارا دے بلکہ آگے بڑھنے کی طاقت بھی دے، آپ کو ہارے ہوئے میچ میں بھی پوزیٹیویٹی دکھائے، آپ کو اُس کنڈیشن سے نکالے جو آپ کو دیمک کی طرح اندر ہی اندر سے کھائے جا رہی ہے، آسمان پہ بیٹھے کے گاہک کو سبھی ہوتے ہیں لیکن زمین پہ گرے کو اٹھانا ہی آپکے ظرف کی علامت ہوتا ہے اور اگر آپ کو ایسا ساتھ میسر ہے تو بلاشبہ آپ خوش قسمت انسان ہیں۔