Sunday , October 6 2024

Road sense tips

ہمارے مذہب اسلام کا یہ ایک طرہ امتیاز ہے کہ اخلاق کو ایک مرکزی حیثیت دی گئی ہے۔ اور فرمایا گیا ہے کہ تم میں سے سب سےاچھا وہ ہے جس کا اخلاق اچھا ہے۔ اگر ہم اپنے موجودہ معاشرہ میں نظر دوڑائیں تو تقریبا” ہر بندہ سٹریس یا تناؤ میں نظر آتا ہے۔ ہرکوئی کسی نہ کسی غلطان میں نظر آتا ہے۔ جس وجہ سے ہمارے روئیے تبدیل ہو رہے ہیں۔ سٹریس لیول اوپر جا رہا ہے۔ اس بات کی تصدیق کرنی ہو تو ٹریفک کے بہاؤ میں کھڑے ہو کر دیکھے۔ہر بندہ دوسرے کو مورد الزام ٹھرا رہا ہو گا۔ حالا نکہ مخالف سمت سےآنے والا جو کہ سرا سر ون وے کی خلاف ورزی کر رہا ہوتا ہے وہ بھی اپنا حق جتا رہا ہوتا ہے۔ اور ہر کسی کو کبھی نہ کبھی ایسےکسی کردار سے واسطہ ضرور پڑا ہو گا۔ اور انسان اپنی عزت سادات بچانے میں ہی عافیت محسوس کرتا ہے

About Sohail Abbas

I am a social scientist, Master in social work and master of philosophy in sociology. I provide services in counselling, trauma management and behavior modifications. I am also a family social work. I give sessions in the mentioned above fields with reasonable fee.

Leave a Reply